ایسا کیوں ہوتا ہے؟
کہ انسان صرف اپنوں سے خوشی اور غم بانٹتا ہے۔۔۔ صرف انہی لوگوں سے کہ جن کے بارے اسے یقین ہو کہ وہ مسکرائیں گے۔ کاندھا دیں گے۔
خوشی کا سٹیٹس بھی " شیئر اونلی وِد " کی آپشن کے ساتھ لگاتا ہوں کہ صرف انہی کو معلوم ہو کہ جو واقعی خوش ہوں گے۔
زندگی آگے بڑھ رہی ہے۔۔۔ نئے رستوں پر ۔۔۔ نئ صورتِ حال ۔۔۔ نئے لوگ ۔۔۔۔
میں نے جاب بھی پراجیکٹ اور اُس کی طرح مشکل چُنی ۔۔۔
کام مشکل ہے، دعاؤں کی درخواست ہے، آپ سے بھی۔۔۔!

Comments
Post a Comment