Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2022

resurrection

I can no longer listen to sad/lofi songs. my ears got deaf to them. I listen to creative Punjabi folk songs which talk about hope, henna, self-worth and celebrations and praise the beauty of language. I stopped taking things personal. I just stop keeping things inside. Gathered courage to spill out whatever bothers me. Focus and concentration is improving. I believe on healing with 'Jadu ki Jhappi'. Do you? I give/take 20 second hugs to/from my colleagues daily, it's therapeutic. Got new perfume, new jacket, brand new smile. replaced a broken phone screen glass. Isn't it a sign of self-love, maybe? Heart, but cannot be replaced so repairing the classic one. Almost done. But got hit by a realization that being anti-fragile is more important than having a heart in one piece. Makes sense?  Anyways, life has ups and downs. Some days neither Jadu ki Jhappi works nor combing/straightening a hair, only having a right perspective and being brave enough to face and accept the si...

raw, honest and last one...

انسان کی زندگی اور اس میں پیش آنے والے واقعات اس کے اپنے فیصلوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ اور یہ کہاورت ہے کہ :  dots connect in backwards, not in forward.  انسان کا ہر رویہ، ہر خیال، ہر بات ۔۔۔ سب کی جڑیں ماضی کے کسی نا کسی واقعے سے لازما ملتی ہے۔ میں نے گزری زندگی کے قیمتی سال کسی دوسری کہکشاں کے روشن ستارے کی آرزو میں گزار دیے ہیں۔ اور کئی شکوک و شبہات اور ڈر کے باعث اس سفر پر بھی نہ نکل سکا۔ بس کہتا ہی رہا۔ روتا ہی رہا۔ اداسی اوڑھے میں نے 6 سال گزار دیے۔۔ نہ جانے کتنے ہی لمحوں کی خوبصورتی میں نے بے نیازی کی بھینت چڑھا دی۔ سورج میرے قریب چمکتا رہا اور میں روشنی کی تلاش میں غم سیتا رہا۔ لڑکپن گزر گیا کوئی دوست نہ بنا سکا جس کے سامنے گڑگڑا سکوں۔ جسے سب بتا سکوں۔ خدا سے بھی دل کھول کر کبھی بات نہ کر سکا تو کوئی مٹی کا پَتلا کیا غم بانٹے گا۔ نہ جانے ذات کا کون سا خلا تھا کہ جو میرے زندگی کے 6 قیمتی سال کھا گیا۔ مجھ سے آج تک کوئی ناخوش نہ رہا۔ میں ایک ٹاپ پرفارمر رہا ہمیشہ۔ ہر میدان میں۔ ہر کام میں۔ لیکن میں خود سے کبھی خوش نہ ہو پایا۔ یہ المیہ نہیں ہے تو کیا ہے۔ میں نے اب تک کوئی اہم ...