Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2022

سفر (آذاد نظم )

کسی اجنبی شہر میں ریل ٹریک پر چلتا میں۔۔۔ حدِ نگاہ پر کسی پلیٹ فارم کا گمان ہوتا ہے لیکن منظر بدل رہے ہیں۔۔۔ خوف اور امید کے درمیاں کسی ریل ٹریک پر چلتا میں۔۔۔   کسی یونیورسٹی کا کلاس روم  دو قدم آگے، اک ریسٹوورنٹ۔۔۔ کبھی ایئر پورٹ اور ترکی کی جانب پرواز کا احساس نمودار ہوتا ہے خیال آتا ہے کہ۔۔  میں اپنا بستہ کہیں بھول بیٹھا ہوں دو دن کی بارش کے بعد نکلی دھوپ ہےاور ۔۔۔ میرے ذہن کی پرتیں۔۔۔  کسی امید کی دہلیز پر لے جا رہی ہیں مجھے۔  گویا میرے ہاتھ میں  مناظر کا اک البم ہے اور میں کوئی تصویر ڈھونڈ رہا ہوں۔  کیونکہ مجھے یقین ہے کہ  تم آؤ گے، باد نسیم کے جھونکے کی مانند کیونکہ ہمیشہ ۔۔۔ کبھی کسی بھیڑ میں میری جانب ہی دیکھتے مسکراتے ملے کبھی کسی مشکل میں ، تمہیں میں نے اپنے کاندھوں پر سر رکھا پایا کہ اچانک تم مجھے دوستوں کے درمیاں کھڑے ۔۔۔ کسی جدید لطیفے پر ہنستے دِکھے تم نے مجھے دیکھا، مسکرائے اور چلے آئے  اور اب میں نہیں۔۔۔ ہم ریل ٹریک پر چلتے جا رہے ہیں۔ مجھے وہ مطلوب منظر مل چکا ہے۔ میں تم سے کہہ رہ تھا کہ۔۔۔ ان چند خوبصورت لمحوں کے احساس میں...

are we star dust?

This is 2022 and I'm still alive with a good hemoglobin level, always struggling for a best version of myself. There are tons of illusions around myself distracting my attention and I have made peace with them in a sense that I know a loophole to be back again. Better. More Controlled. Alhamdulillah. Many Complexities and Thoughts try to keep me down and I just smile on them and move forward, pushing my comfort zone.   جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی روح امم کی حیات کشمکش انقلاب  I'm Ok with this struggle. Are you?