بند آنکھوں سے دیکھا ۔۔۔ ایک خواب۔۔۔ فقط ایک خواب کہ جس میں تمہاری محبت محسوس کر لوں ( جو کہ درحقیقت اک خوش فہمی ہے) میری اٹھائ ہوئ اپنی ذات کے گرد ساری دیواروں کے انہدام کو کافی ہے! _________________________ عزیر امین
a boy on the journey of healing...