"خلاصہ "
کتاب : سلامتی کا راستہ
مصنف : مولانا مودودی رح
۔۔۔۔۔۔۔
#کائنات کا نظام پورے امن کے ساتھ چل رہا ہے اس کا مطلب ہے کہ کوئ اللہ ہے اور وہ ایک ہے تبھی تو یہ امن قائم ہے۔ لیکن۔۔۔
پھر انسان کی زندگی میں امن کیوں نہیں؟
اس کا جواب مولانا نے دیا کہ کیونکہ کائنات کی ہر چیز حقیقت کے مطابق چل رہی ہے لیکن جب تک انسان اپنی زندگی حقیقت کے مطابق نہیں بناۓ گا۔ امن نہیں پا سکے گا۔
حقیقت کے مطابق ہونا کیا ہے؟
یعنی اللّٰہ کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنا

# انسان کی حیثیت اس کائنات میں صرف اور صرف یہ ہے کہ وہ اللّٰہ کی مرضی کے مطابق زندگی گزارے کیونکہ اس کا اپنا اس کائنات میں کچھ بھی تو نہیں ہے۔ اللّٰہ جب چاہے اس کی پکڑ کر سکتا ہے اور یہ بچ بھی نہیں پاۓ گا۔
#یہ دنیا میں ظلم اور بے انصافی کی کیا وجہ ہے؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان نے خود قانون بنانے کی کوشش کی ہے اور انسان جب بھی قانون بناتا ہے وہ کسی نا کسی کی طرف داری ضرور کرتا ہے۔ چاہے وہ اپنی ذات ہو، خاندان ہو یا قوم۔

# لہذا سلامتی یعنی امن کا واحد راستہ کیا ہے؟
وہ یہ ہے کہ انسان خود سے کسی بالاتر کی بالادستی کو تسلیم کرے۔ یعنی اس کی سزا اور اس کے سامنے جواب دہی کا خوف رکھے۔
کیا ایسی کوئ ہستی انسان ہو سکتا ہے؟
نہیں!!
کیونکہ انسان خودغرض اور جانبدار ہے۔
نتیجتاً وہ ذات صرف اور صرف اللّٰہ رب العزت کی ہے۔ ہمیں اُس کے سامنے ہی جوابدہی کا خوف ہونا چاہیے۔

#تو پھر جہاں انسان خود بادشاہ بن کر اپنی بالادستی قائم کرنا چاہ رہا ہے تو اللّٰہ اس کو روکتا کیوں نہیں؟
کیونکہ یہی تو آزمائش ہے انسان کی ، اسی کی بنیاد پر تو ہمارا آخرت پر یقین ہے ورنہ تو آخرت کی ضرورت ہی نہ رہتی۔
۔۔۔۔
عزیر امین
#سلسلۂ_مطالعہ

Comments
Post a Comment